Author: admin

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد کورونا سے جاں بحق

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران 11 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبہ کے مزید 345 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، خیبرپختونخوا میں کورونا سے اموات کی تعداد 1389 ہوگی ہیں۔ صوبے میں اب تک 48 ہزار 264 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں، جس کے نتیجے میں ایک ہی دن میں 757 افراد نے کورونا کو شکست دیا ہے، جبکہ صحت یاب افراد کی تعداد 43 ہزار 168 ہیں، صوبے میں ایکٹو کیسز کی تعداد 3 ہزار 707...

Read More

سوات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات میں مزید 9 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر سوات نے تمام ریسٹورنٹ وغیرہ میں بیٹھنے پر پابندی لگادی۔ محکمہئ صحت کے مطابق مزید9 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3350 ہوگئی۔ مزید 7 افراد کورونا سے صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد 3169 ہوگئی۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد 76 ہے اور 413 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار...

Read More

سوات:کبل میں احساس پروگرام کیخلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ

(سوات): کبل میں احساس پروگرام کیخلاف خواتین کا احتجاجی مظاہرہ، خواتین نے احتجاجاً مینگورہ کبل روڈ کو بلاک کر دیا، تین روز سے بند سسٹم کیخلاف ہم احتجاج پر مجبور ہوئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سوات انتظامیہ ہمارے مسائل حل کرنے میں ناکام...

Read More

سردیوں میں پاؤں کی سوجن کی ممکنہ وجوہات اور ان کا علاج

ریحانہ عرفان :کیا آپ کو بھی موسم سرما میں ہاتھوں کی انگلیوں یا پیروں کے پنجوں کی سوجن کا سامنا کرنا پڑتا ہے ؟ اگر ایسا ہے تو یقینا آپ کو (Chilblain) کا مرض ہے۔ یہ عام طور پر آپ کے پنجوں اور انگلیوں کو متاثر کرتا ہے خصوصاََ موسم سرما میں ہاتھوں پیروں کی انگلیاں اور پاوٴں کی ایڑیاں متورم ہو جاتی ہیں۔ یہ Acral Ulcers ہوتے ہیں (جو انتہائی حد تک شدید موسم میں متاثر کرتے ہیں) یہ اس وقت وقوع پذیر ہوتے ہیں جب کسی شخص کے اعضاء شدید سردی اور مرطوب وسیلن زدہ موسم کا...

Read More

سردی میں اضافہ سوات کے مینگورہ شہر میں تلی ہوئی مچھلی کی مانگ بڑھ گئ

(مارننگ پوسٹ)سوات کی مرکزی شہر مینگورہ میں سردی کی شدت میں اضافہ اور بارش کے بعد تلی ہوئی مچھلی کی مانگ بڑھ گئی ، گزشتہ دنوں بارش سے موسم نے ایک اور خوشگوار انگڑائی لی ہے اور مچھلی کی دوکانوں ، سٹالوں پر رش بڑھ گیا ہے۔ کہیں تلی ہوئی مچھلی کے مزے اڑائے جا رہے ہیں اور کہیں تازہ مچھلی کی خرید وفروخت کا سلسلہ جاری ہے۔ ہوٹلوں اور ریستورانوں کے باہرٹراوٹ ،سلور، رہو ، سنگھاڑا، مہاشیراور دیگر انواع اور اقسام کی مچھلیوں کے سٹالز سجے ہوئے ہیں۔ گھروں میں بھی خواتین تازہ مچھلی کے پکوان تیار کرکے...

Read More

سوات ضلع بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد

سوات:کرونا وائرس کی دوسری لہر، آج سے ضلع بھر میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانے پر پابندی عائد-کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ہوٹلوں اور ریسٹورنٹوں کے اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے، تاہم ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں کے کھلے جگہوں میں کھانے اور ٹیک اوے (Take Away) سروس کی اجازت ہوگی۔ڈی سی سوات ثاقب رضا...

Read More

سوات میں بلاسٹنگ کرنے پر پابندی 2 مہینوں کیلئے دفعہ 144 نافذ

ضلع سوات میں سیاحتی مقامات، رہائشی علاقوں اور ہوٹلز کے قریبی علاقوں میں بلاسٹنگ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ضلع بھر میں اس سلسلے میں دو مہینوں کیلئے دفعہ 144 نافذ ہوگی پابندی کا اطلاق یکم دسمبر 2020 ء سے تصو ر ہوگا ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ /ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم نے حکم نامہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت سخت کاروائی...

Read More

ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری

سوات:یکم دسمبر 2020 ء سے وفاقی حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن نے ڈیزل سے چلنے والی گاڑیوں کیلئے نیا کرایہ نامہ جاری کردیا ہے جس کا اطلاق پورے ملاکنڈ ڈویژن میں یکم دسمبر سے لاگو ہے۔ سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ملاکنڈ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ یاداشت کے مطابق ملاکنڈ ڈویژن میں ڈیزل کی فی لیڑ قیمت 109 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں اضافے سے مینگورہ سے پشاور فلائن کوچ کا کرایہ 213 روپے مقرر، ایئر کنڈیشن کوچ کا کرایہ 248 روپے، عام...

Read More

سوات میں کورونا وائرس کی موجودگی کی شرح 2.1 فیصد تک پہنچ گئی

سوات:کورونا کی دوسری لہر کے دوران ضلع سوات میں کورونا وائرس کی موجودگی کی شرح 2.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ ضلع میں کورونا کی جان لیوا ہونے کی شرح 3.1 فیصد ہے۔ محکمہ صحت کے ضلعی اعداد وشمار کے مطابق کورونا وبائی صورتحال نے اب تک 105 افراد کی جان لی ہے۔ 3169 افراد بیمار ہونے کے بعد صحت یاب ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت ضلع سوات نے اب تک 31989 کورونا ٹیسٹ کئے جس میں سے 3350 افراد میں کورونا پایا گیا اسی طرح کورونا کی مثبت ہونے کی شرح اب تک 10 فیصد رہی ہے۔28226 افراد میں...

Read More

اشتہار

شیئر کریں