Category: قومی و بین الاقوامی

افغانستان میں پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری

ویب ڈیسک:افغانستان میں قید پاکستانی قیدیوں کے لیے خوشخبری، افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے، پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات وزیر اعظم عمران خان کے دورہ افغانستان کے بعد جاری ہوئے، وزیر اعظم عمران خان نے افغان صدر سے انسانی بنیادوں پر پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی، افغان صدر نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے احکامات جذبہ خیر سگالی کے تحت کیے، پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے لیے افغان صدر کا حکم نامہ...

Read More

پشاور پی ڈی ایم جلسہ میں جماعت اسلامی کا جھنڈا لگانے پر پارٹی کا احتجاج

پشاور: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پشاور میں آج ہونے والے جلسے کی تشہیری بورڈز پر جماعت اسلامی کا جھنڈا لگانے پر پارٹی نے احتجاج کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے پشاور جلسے میں جماعت اسلامی کا جھنڈا آویزاں کردیا گیا جس پر جے آئی نے واضع کیا ہے کہ وہ پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہے اور ان کا جھنڈا لگانا بددیانتی ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات قیصر شریف نے کہا کہ جماعت اسلامی پی ڈی ایم میں شامل نہیں ہے اور جماعت اسلامی کا جھنڈا لگانا نامناسب رویہ ہے۔ انہوں...

Read More

یوٹیلیٹی اسٹورز کا شوگر ملوں سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار، تیسرا ٹینڈر بھی منسوخ

(اسلام آباد) ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے شوگر ملوں سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار کر دیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز نے 35 ہزار ٹن کا مسلسل تیسرا ٹینڈر بھی منسوخ کردیا ،مہنگی چینی کی بولی پر ٹینڈر منسوخ کیا گیا ۔یوٹیلیٹی اسٹورز شوگر ملز نے دو ٹینڈرز میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو چینی بیچنے سے انکار کیا ۔اب یوٹیلیٹی اسٹورز کا شوگر ملز سے مہنگی چینی خریدنے سے انکار ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کو 91 روپے کلو چینی کی بولی موصول ہوئی تھی ۔فی کلو 6 روپے اخراجات کے بعد چینی 97 روپے میں پڑنی تھی ۔یوٹیلیٹی اسٹورز کو درآمدی چینی...

Read More

کورونا کی تشویشناک صورتحال، اپوزیشن پشاور جلسہ منسوخ کرے،شوکت یوسفزئی

(پشاور): پشاور میں پی ڈی ایم جلسے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے، شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی دہرا معیارچھوڑ دے، کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر اپوزیشن پشاور جلسہ منسوخ کرے، کورونا سے لوگوں کو نقصان ہوا تو اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج کریں گے، اپوزیشن کو عوام کی نہیں بلکہ کرپشن بچانے کی فکر ہے، کسی کو عوام کی جان و مال سے کھیلنے نہیں دیں گے، کیا اپوزیشن رہنماؤں کے اپنے بچے اس جلسے میں شریک ہو رہے ہیں یا صرف دوسروں کے بچوں کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ سلیم صافی...

Read More

کوروناکی دوسری لہر، ضلعی انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو پشاور جلسے کی اجازت سے انکار

پشاور: پی ڈی ایم کا 22 تاریخ کوپشاورمیں جلسہ ہوگا، ضلعی انتظامیہ پشاورکا جلسہ کی اجازت دینےسےانکار کیا، انکارکی وجہ کورونا کی حالیہ لہراورکیسزبڑھ جانے کی صورتحال کے پیش نظرکیا گیا ہے، پشاورمیں کورونا ریشو13فیصد تک پہنچ گیا ہے،لہذاجلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہیں، انتظامیہ کے مطابق عوامی اجتماع سے کیسزمزید بڑھ جانے کا خدشہ موجود ہے، انتظامیہ نے باقاعدہ طورپراعلامیہ جاری کردیا، پی ڈی ایم کے رہنماوں نے 5نومبرکواجازت کیلئے درخواست دی تھی، اجازت ملے یا نہ ملے لیکن پی ڈی ایم ہرحال میں 22تاریخ کوپشاورمیں جلسہ کریگی، پی ڈی ایم کے رہنما پشاورمیں اتوارکو ہرحالت میں...

Read More

پختونخوا حکومت کا صوبے میں جلسے جلوسوں پر پابند عائد

پشاور:کورونا کی دوسری لہر، جلسے، جلوسوں پر پابندی اور کاروبار کھلا رکھنے کا فیصلہ،این سی سی کے فیصلوں کے مطابق صوبے میں جلسے جلسوں پر پابند ہوگی۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات کامران بنکش اوروزیرصحت تیمورجھگڑا نے میڈیا کوبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ این سی سی نے خیبرپختونخواسے متعلق اہم فیصلے کئے ہیں، کوروناکی دوسری لہرمیں تیزی سے اضافہ ہورہاہے،این سی سی کے فیصلوں کے مطابق صوبے میں جلسے جلسوں پر پابند عائد ہوگی۔ انکاکہنا تھا کہ ہم نے بھی کوروناخدشات اورعوام کی جان کے لئے رشکئی جلسہ کو ملتوی کیا، پی ٹی آئی نے جلسے میں لاکھوں افرادکامجمع اکٹھا...

Read More

سکولزکو بند کرنے کی افواہوں پر کان نہ دھریں،صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن

ویب ڈیسک :صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن،وزرا تعلیم کانفرنس اعلامیہ کا خیرمقدم سکولزدوبارہ بند نہیں ہوں گے، صدر آل پاکستان نے کہا کہ وزرا تعلیم کانفرنس اعلامیہ کے مطابق بھی واضح طور پرتعلیمی ادارے کھلے رکھنےکااعلان ہو چکا ہے،ملک ابرار حسین کا کہنا تھا کہ سکولز بند کرنے سے نقصانات زیادہ ہیں،کوویڈ میں 7.5کروڑطلباءکی تعلیم کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے، وقت قلت کی وجہ سےموسم سرماتعطیلات نہیں ہونگی، پرائیویٹ سکولز ایس او پیز پر مکمل عمل کر رہے ہیں، سکولزکو بند کرنے کی افواہوں پر کان نہ دھریں، ماسک پہنیں ، بچوں کی تعلیم،صحت وتحفظ اولین...

Read More

سوات پولیس کا ضلع بھر میں کومبنگ آپریشن، ہیروئن واسلحہ برامد

سوات پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری، 6463گرام چرس، 111گرام ہیروئن، 01عدد پستول اور 145کارتوس برآمد.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات قاسم علی خان کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری واضح احکامات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل ایس ڈی پی اُوز کی نگرانی اور ایس ایچ اُوز کی قیادت میں ضلع بھر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن کیا گیا دوران آپریشن6463گرام چرس،111گرام ہیروئن، 01عدد پستول،145عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات رجسٹرڈ...

Read More

پختونخواہ خواجہ سراوں کےلئے شناختی کارڈ بنانے کیلئے طریقہ کار واضح کردیا گیا

پشاور: شناختی کارڈ کا حصول سہل نہ ہونے کے باعث ملک بھر میں خواجہ سراوں کی بڑی تعداد ووٹ کے اندراج سے محروم رہ گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے اعداد وشمار کے مطابق خواجہ سراؤں کے رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 2 ہزار 538 ہے، سب سے زیادہ پنجاب میں ایک ہزار 886، سندھ میں 431، بلوچستان میں 81، خیبرپختونخوا میں 133 اور اسلام آباد میں صرف 7 خواجہ ووٹ رجسٹرڈ کراسکے ہیں ۔ ملک بھر میں بسنے والے خواجہ سراؤں کی بڑی تعداد ایسی ہے جو ووٹ کے اندراج سے محروم ہے۔ جس کی وجہ شناختی کارڈ کا نہ ہونا...

Read More

اشتہار

شیئر کریں