Category: قومی و بین الاقوامی

پختونخوا:سرکاری سکول میں ڈبل شفٹس شروع کرنے کے لئے ایک جامع پالیسی تیار

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس، صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی، چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت، وزیر اعلی کو سکولوں میں ڈبل شفٹس شروع کرنے، محکمے میں ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت اساتذہ کے تبادلوں اور دیگر امور پر بریفنگ، ضرورت کی بنیاد پر سرکاری سکولوں میں ڈبل شفٹس شروع کرنے کی اصولی منظوری،بریفنگ میں کہا گیا کہ سرکاری سکول میں ڈبل شفٹس شروع کرنے کے لئے ایک جامع پالیسی تیار کر لی گئی ہے، پالیسی پر عملدرآمد کے لئے وزیر تعلیم کی...

Read More

خواجہ سراوں کا وزیر اعلی کے مشیر ضیااللہ بنگش کوعہدےسےہٹانےکامطالبہ

پشاور: خواجہ سراوں ہر تشدد اور ضلع بدر کرنے کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔تا ہم اس سلسلے میں خواجہ سراوں نے پریس کانفرنس کی۔ آرزورکا کہنا تھا کہ حکومتی ادارے تحفظ دینے میں ناکام ہیں۔کوہاٹ واقع ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔چاہت نے کہا کہ خواجہ سرا کو کس بات کی سزا دی جارہی ہے۔آرزونے پریس کانفرنس میں کہا کہ و زیر اعلی کے مشیر ضیا اللہ بنگش کا بیان قابل مذمت ہے،انھوں نے کس بنیاد پر ایک خواجہ سرا کو ضلع بدر کرنے کا حکم دیا ہے۔خواجہ سرا چاہت کا مزیدکہنا تھا کہ شادی کی تقریب میں فائرنگ دو...

Read More

پختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری،24 گھنٹوں میں 8 افراد جاں بحق

 پشاور : خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے جس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں ، صوبے میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 سو 02 ہوگئی ،صوبے میں ایک ہی دن میں کورونا کے 189 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 1530 ہوگئے ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 84 افراد نے کورونا وائرس کو شکست دی...

Read More

ایف آئی اے نے1ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی تفصیلات جاری کر دیں، ایف آئی اے انسداد دہشتگردی ونگ کی فہرست جاری، وفاقی تحقیقاتی ادارے کی فہرست میں 1ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشتگرد کی تفصیلات شامل ہیں، انتہائی مطلوب ملزمان میں ن لیگ لندن کے رہنما ناصرمحمود بٹ بھی شامل، ناصربٹ کا نام جج ویڈیوسکینڈل کے بعد فہرست میں شامل کیا گیا، اشتعال انگیزتقاریرکیس میں قائد ایم کیو ایم، محمدانور انتہائی ملزمان کی فہرست میں شامل ہیں، پرویزمشرف، شوکت عزیز،شجاع خانزادہ پر خودکش حملوں کے ملزمان بھی فہرست میں شامل، یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدرگیلانی کے اغواء...

Read More

ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار 801 ارب روپے ہو گیا

اسلام اباد : ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار 801 ارب روپے ہو گیا ،اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے سوا دو سال کے دوران قرضوں میں 14 ہزار 922 ارب روپے اضافہ ہو ا ، قرضوں کا بوجھ جی ڈی پی کے 98.3 فیصد ہوگیا ، مقامی قرضوں کا بوجھ سوا دو سال میں 7 ہزار 285 ارب روپے بڑھ گیا ، مقامی قرضوں کا حجم 23 ہزار 701 ارب روپے ہو گیا ، بیرونی قرضوں کے بوجھ میں سوا 2 سال میں 6 ہزار 416 ارب...

Read More

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے دوبارہ بند اور کھلنے والے سکولوں کی رپورٹ جاری کردی

پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا کے باعث بند تعلیمی اداروں کی صورتحال،محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے دوبارہ بند اور کھلنے والے سکولوں کی رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق لاک ڈاون خاتمے کے بعد سے کورونا پھیلاو خدشے کے باعث دوبارہ 81 سکول بند کئے گئے، بند سکولوں میں 78 سرکاری اور 3 نجی ہیں، 62 سکول دوبارہ کھول دیئے گئے، 19 سرکاری سکول تاحال بند ہیں،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 50 نجی سکولوں کو دس ہزار سے چالیس ہزار تک جرمانہ عائد کیا، تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹنگ کی شرح میں بہتری، اکتوبر کے آخری ہفتے میں ٹیسٹنگ...

Read More

اپوزیشن کو کسی نے نہیں روکا، پشاور میں جلسہ کی مکمل اجازت ہے، پرویز خٹک

پشاور:وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہناتھا کہ پی ڈی ایم کو پشاور جلسہ کی مکمل اجازت ہے، حکومت کا استعفٰی مذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہے، اپوزیشن کو کسی نے نہیں روکا، ہر کوئی جلسہ کرسکتا ہے ہم نے بھی بہت سے جلسے کئے، این اوسی یا کسی اوراجازت نامہ کی ضرورت ہوگی تو حکومت دے گی، جہانگیر ترین سے معذرت خوا ہوں، کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، کورونا روک تھام کے حوالے سے اقدامات کررہے ہیں، جلسے کی اجازت ہوگی تو سب کو ہوگی یا پھرکسی کو اجازت نہیں ہوگی، جہانگیرترین سے متعلق کہنا کچھ اورچاہ رہاتھا لیکن...

Read More

متحدہ عرب امارات میں شراب پر پابندی ختم،غیر شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت

دوبئی : متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اسلامی پرسنل لا (انفرادی معاملات سے متعلق قوانین) میں غیر معمولی ترامیم کردی جس کے بعد غیر شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہائش اختیار کرنے کی اجازت ہوگی اور شراب سے متعلق سختی میں نمایاں کمی ہوگی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نئے قوانین کے بعد نام نہاد ’غیرت کے نام پر قتل‘ ایک قابل گرفت جرم ہوگا۔حکومت نے کہا کہ قانونی اصلاحات دراصل ملک میں سرمایہ کاری کے ماحول کو بہتر بنانے اور ’رواداری کے اصولوں‘ کو مستحکم کرنے کی کوششوں کا حصہ ہیں۔ہم جنس پرستی اور صنفی شناخت...

Read More

پختونخوا ؛ عوام تک کورونا سے متعلق تصدیق شدہ معلومات پہنچانے کے لیے میڈیا رسپانس ٹیم تشکیل

پشاور:محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا نے عوام تک کورونا سے متعلق تصدیق شدہ معلومات پہنچانے کے لیے میڈیا رسپانس ٹیم تشکیل دے دی۔رسپانس ٹیم پرنٹ، الیکٹرانک و ڈیجیٹل میڈیا کے حوالے سے معلومات فراہم کرے گا۔ سوشل میڈیا پر فیک نیوز کی روک تھام کے حوالے سے اقدامات کیے جائیں گے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن محمد عمران ٹیم کی سربراہی کریں گے۔ اعلی تعلیم، ثانوی تعلیم، صحت اور ریلیف کے لیے آفیسرز کی ذمہ داریاں لگائی...

Read More

اشتہار

شیئر کریں