(سوات): جماعت اسلامی کل سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کو تیار ہیں، جلسے کے لیے ابھی سے انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے، جلسے سے امیرِ جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق اور صوبائی امیر سنیٹر مشتاق احمد خان خطاب کریں گے