(سوات): ضلع بھر میں 9th اور 11th گریڈ امتحانات کا اغاز۔سوات تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام امتحانات کے دوسرے مرحلے کا آغاز۔

اختیاری مضامین میں امتحان 3 اگست تک جاری رہے گا،

شفاف امتحانات کے انعقاد کیلئے تمام امتحانی مراکز میں کیمرے نصب کیۓ گئے ہیں،45 دن کے اندر نتائج کا اعلانکیا جائیگا۔

محکمہ تعلیم کے مطابق امتحانی ہالوں کے اطراف میں فوٹواسٹیٹ مشین لگانے پر دفعہ 144نافذ، امتحانی ہالز میں موبائل فونز اور دیگر آلات لانے پر مکمل پابندی عائد ہوگی، ویکسینیشن نہ کرانے والے اساتذہ کو امتحانی ڈیوٹی کے لیے نہیں چھوڑا جائے گا،نقل کرنے والے اور نقل فراہم کرنے والے اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ سختی سے پیش آیا جائے گا۔